ابنا: ایتھنز میں تین سو سے زائد مشتعل افراد نے ساری رات پارلیمنٹ کا گھیراوٴ کئے رکھا۔جہاں حکومت کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس جاری تھا۔ ووٹ جیتنے اور اجلاس ختم ہونے کی خبر سنتے ہی مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی اور پولیس سے بھی جھگڑ پڑے۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے استعمال کے بعد مظاہرین نے پتھراوٴ کیا۔ کئی روز سے جاری ہنگاموں اور احتجاج نے یونان کی معیشت کو دیوالیہ کردیا ہے۔ جس سے نکلنے کیلئے یونان کی حکومت نے یورپی یونین اور عالمی مالیاتی اداروں سے مدمد مانگی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز